اپنی تحریریں بھجوائیں

اگر آپ اُردو کلاسک پر اشاعت کیلئے اپنی تحریریں مثلاً مضامین، ادبی تحریریں، شاعری، مزاحیہ تحریریں، صحت سے متعلق تحریریں یا دیگر تحریریں ارسال کرنا چاہتے ہیں تو  صرف اُردو میں ٹائپ شدہ تحریریں ہمیں ارسال کریں۔  رومن اُردو یا انگریزی تحریروں کو سائیٹ پر شائع نہیں کیا جائے گا۔ آپ کی ارسال کردہ تحریریں یونی کوڈ اُردو ، یا اُردو ان پیج سافٹ وئیر میں ہی قابل قبول ہوں گی۔

اپنے مضامین ، کہانیاں ،  اور دیگر تحریریں اس content@urduclassic.com ای میل پر ارسال کیجیئے