وقت دیا جاتا ہے

جب ملزم کو فیصلہ سنایا جا رہا تھا تو وہ چیخ کر بولا۔ "جناب والا! مجھے اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیئے وقت دیا جائے۔”

جج نے کہا۔ "وقت دیا جاتا ہے۔ بیس سال قید با مشقت۔”