واپس ہی نہیں آیا

ڈاکٹر ملازم سے۔ "دیکھو دروازے پر کون ہے؟”

ملازم۔ "کوئی مریض ہوگا۔”

ڈاکٹر۔”معلوم کرو نیا ہے یا پرانا؟”

ملازم۔ "نیا ہی ہوگا۔ آپ کا پرانا مریض کبھی واپس ہی نہیں آیا۔”