واپس چھوڑ جائیں گے

خاتون کو اغوا کر لیا گیا۔ اغوا کنندگان نے اس کے شوہر کو میسج بھیجا۔

"اگر چوبیس گھنٹے کے اندر ہمیں پچاس ہزار ادا نہ کیئے گئے تو ہم تمہاری بیوی کو واپس چھوڑ جائیں گے۔”