وکیلوں نے لے لیئے

پہلی عورت۔” بالآخر میں طلاق لینے میں کامیاب ہو ہی گئی۔ چلو ٹوٹا ہوا سہی، لیکن مکان مجھے مل گیا اور زمین شوہر کو۔”

دوسری عورت۔ "اور پیسے؟”

پہلی عورت۔ "وہ وکیلوں نے لے لیئے۔”