واحد یا جمع

استاد۔ "پاجامہ واحد ہے یا جمع؟”

شاگرد۔ "جناب! پاجامہ واحد بھی ہے اور جمع بھی۔”

استاد نے تیوریاں چڑھا کر پوچھا۔ "وہ کیسے؟”

شاگرد۔ "پاجامہ اوپر سے واحد شروع ہوتا ہے اور نیچے آکر جمع بن جاتا ہے۔”