انہی میں سے ایک

ایک دوست نے دوسرے کو فون کیا۔ "کچھ دن تک میرے گھر مت آنا۔ ابو کو معلوم ہوگیا ہے کہ رات ہم نے ان کی کار چلائی تھی۔ وہ غصے سے پاگل ہوئے جا رہے ہیں۔”

"انہیں کیسے معلوم ہوا؟” دوست نے پوچھا۔

"ہم نے جن جن لوگوں کہ ٹکر ماری تھی وہ انہی میں سے ایک ہیں۔”