تمہاری غلطی

گھر میں کھڑکی کا شیشہ ٹوٹ گیا تو شوہر نے بیوی سے کہا۔ "یہ تم نے توڑا ہے تم ہی نیا لگوائوگی۔”

بیوی نے کہا۔ "یہ سب تمہاری غلطی کی وجہ سے ہوا ہے۔ میں نے سینڈل تمہیں ماری تھی تم آگے سے ہٹ گئے ورنہ شیشہ نہ ٹوٹتا۔”