ترقی یافتہ

استاد ۔ "ترقی یافتہ ممالک میں بچے پندرہ سال میں اپنے پیروں پر کھڑے ہو جاتے ہیں۔”

شاگرد۔ "مگر جناب! اس میں ترقی یافتہ ہونے کی کیا بات ہے۔ ہمارے ملک میں تو دو سال کا بچہ اپنے پیروں پر دوڑنے لگتا ہے۔”