تنخواہ میں اضافہ

بیگم نے غصے سے کہا۔ "جتنی تمہاری تنخواہ ہے اس سے زیادہ کے تم برتن توڑ دیتی ہو۔ میری سمجھ میں نہیں آتا کہ تمھارے ساتھ کیا کروں۔”

ملازمہ نے معصومیت سے کہا۔ "میری تنخواہ میں اضافہ کر دیں۔”