سکون اور آرام

ہوٹل کا مینیجر۔ "امید ہے آپ کی رات سکون اور آرام سے کٹی ہوگی۔”

مسافر۔ "جی ہاں جناب! آپ کے مچھر مجھے اڑا کے لے جاتے اگر بستر کے کھٹمل مجھے پکڑے نہ رکھتے۔”