اسمائل دینی ہے

دادی پوتے سے: بیٹا جا اندر سے میرے دانت لے آ۔
پوتا: دادی ابھی روٹی نہیں پکی۔
دادی: بیٹا روٹی نہیں کھانی!! تمھارا دادا ناراض ہے ذرا اسمائل دینی ہے۔