شدتِ احساس

بیوی۔ "جب آپ کسی نوجوان لڑکی کی طرف دیکھتے ہیں تو دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔ آپ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ آپ شادی شدہ ہیں۔”

شوہر نے ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے کہا۔ ” اس وقت تو احساس اور شدت سے ہوتا ہے بیگم۔”