شیر کا پتر

باپ اپنے بیٹے سے: بیٹا تو شیر کا پتر ہے اور وہ شیر میں ہی ہوں۔
بیٹا: پاپا اسکول میں ٹیچر بھی یہی کہتے ہیں کہ تو کسی جانور کی اولاد لگتا ہے۔