ہنستے ہنستے شکل دیکھی ہے شئیر کریں لڑکا: میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔ لڑکی: شکل دیکھی ہے اپنی۔ لڑکا: دیکھی ہے جبھی تو تمھارے پاس آیا ہوں ورنہ کسی فلمی ہیروئن کے پاس نہ جاتا۔ شئیر کریں