شادی سے پہلے

مدتوں کی بچھڑی ہوئی سہیلیاں باتیں کر رہی تھیں۔ ایک نے کہا۔ "میں نے اپنے شوہر کو لکھ پتی بنا دیا۔”

دوسری نے چونک کر کہا۔ "کمال کر دیا تم نے، مگر شادی سے پہلے وہ کیا تھے؟”

پہلی سہیلی۔ "شادی سے پہلے وہ کروڑ پتی تھے۔”