شادی کے بعد بھی

پہلا دوست۔ "یار تمہیں وہ لڑکی یاد ہے جو ہمارے ساتھ پڑھتی تھی اور کبھی کبھی غصے میں آکر ہماری پٹائی کر دیتی تھی۔”

دوسرا دوست۔ "ہاں یاد ہے۔۔ مگر کیا ہوا اسے؟”

پہلا دوست۔ "وہ مجھ سے شادی کے بعد بھی نہیں بدلی۔”