سائنسدان

پہلا دوست: کیا کر ہے ہو؟

دوسرا دوست: دودھ پی رہا ہوں۔ ہمارے استاد کہتے ہیں کہ بھینس کا دودھ پینے سے دماغ تیز ہوتا ہے۔

دوسرا دوست: ارے بیوقوف! اگر ایسا ہو تو بھینس کے بچے سائنسدان نہ بن جائیں۔