سامان بیچھنے والا

نوکر۔ "جناب ایک سامان بیچھنے والا باہر کھڑا ہے۔ آپ سے ملنا چاہتا ہے۔”

مالک۔ "کون ہے۔”

نوکر۔ "مونچھوں والا۔”

مالک۔ "اس سے کہو کہ ہمیں مونچھوں کی ضرورت نہیں۔ ہمارے پاس پہلے سے موجود ہیں۔”