سالگرہ کب ہے

جج ملزم کے ساتھ سختی سے پیش آرہا تھا۔ اس نے سوال کیا۔ "تم کب پیدا ہوئے؟”

جواب نہ پاکر وہ پھر بولا۔ "تمہاری سالگرہ کب ہے؟”

ملزم کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے۔ "میں نہین بتاتا، آپ نے کونسا مجھے سالگرہ پر کوئی تحفہ دے دینا ہے۔”