سب مار جو دیئے

پہلا دوست۔ "میں نے مصر میں ایک سو شیر مارے ہیں۔”

دوسرا دوست۔ "لیکن مصر میں تو شیر ہوتے ہی نہیں۔”

پہلا دوست۔ "ہوں گے کہاں سے، میں نے سب مار جو دیئے۔”