قدردانی

جج ملزم سے:۔ "میں نے اس سے پہلے بھی کئی بار تمہیں مجرم کی حیثیت سے عدالت میں دیکھا ہے۔”

ملزم:۔ "یہ حضور کی قدر دانی ہے جناب ورنہ اس زمانے میں کون کسی کو یاد رکھتا ہے۔”