پوچھے بغیر

بچہ۔ "ابو! میں اتنا بڑا کب ہوں گا جب امی سے پوچھے بغیر ہر کام کر سکوں؟”

ابو۔ "بیٹا! اتنا بڑا تو میں بھی نہیں ہوا کہ تمہاری امی سے پوچھے بغیر کوئی کام کر سکوں۔”