پہلے ہی

فوجی افسر (جوان سے): تم نے جنگ میں کیا کارنامہ انجام دیا؟

فوجی جوان: میں نے دشمن کے سپاہی کی ٹانگ کاٹ دی۔

فوجی افسر: سر کیوں نہیں کاٹا؟

فوجی جوان: جناب اس کا سر پہلے ہی کٹا ہوا تھا!