پسند نہیں آئیں

جج۔ "تم قبول کرتے ہو کہ تم نے پانچ بار چوری کی ہے۔ تم نے کیا چرایا ہے؟”

ملزم۔ "صرف ایک ساڑھی۔”

جج۔ "لیکن ایک ساڑھی کے لیئے پانچ بار چوری کرنے کی کیا ضرورت تھی؟”

ملزم۔ "جناب! پچھلی چار ساڑھیاں میری بیگم کو پسند نہیں آئیں تھیں۔”