پڑھنے بھیجتے ہیں

ماسٹر صاحب نے لڑکے کی پروگریس رپوٹ میں لکھا۔ "آپ کا بیٹا بہت گندا رہتا ہے۔ اس کے جسم سے سخت ناگوار بُو آتی ہے۔”

لڑکے کے والد نے جواب میں لکھا۔ "ماسٹر صاحب! ہم اپنا بچہ آپ کے پاس پڑھنے بھیجتے ہیں۔ سونگھنے کے لیئے نہیں۔”