پک گیا ہوگا

دو عورتیں ایک درخت کے نیچے بیٹھیں باتیں کر رہی تھیں کہ اچانک ایک آم آگرا۔
عورت: جنوری میں آم کیسے آ گرا۔
آم بولا: پک گیا تم دونوں کی باتیں سن سن کر۔