۹ انگلیاں

ایک صاحب ایک بچے سے۔ "تمہارے چھوٹے بھائی کی کتنی انگلیاں ہیں؟”

بچہ۔ "۹ انگلیاں ہیں۔”

صاحب حیرت سے۔ "وہ کیسے؟”

بچہ۔ "وہ کل سے اپنا انگوٹھا چوس رہا تھا۔ اب تک ختم ہوگیا ہوگا۔