نشانی

ایک صاحب کی بیوی فوت ہوگئیں۔ ایک خاتون ان سے ملنے آئیں اور کہا۔

"میں آپ کی مرحوم بیوی کی بڑی پیاری سہیلی ہوں۔ کیا مجھے اس کی کوئی نشانی مل سکتی ہے؟”

ان صاحب نے آنسو بھری نگاہیں اٹھائیں اور کہا۔ "کیا مجھ سے کام چل جائے گا؟”