نایاب تحفہ

ایک سائنسدان نے اپنی بیوی سے کہا۔ "میں تمہیں تمہاری سالگرہ پر ایک نایاب تحفہ دے رہا ہوں۔”

"بیوی خوشی سے بولی۔ "ہائے آپ کتنے اچھے ہیں۔ کیا تحفہ دیں گے آپ مجھے؟”

سائنسدان۔ "میں نے ایک نیا وائرس دریافت کیا ہے۔ اس کا نام تمہارے نام پر رکھ رہا ہوں۔”