نام میں کیا رکھا ہے

گاہک۔ "میں نے آلو پراٹھے کا آرڈر دیا تھا لیکن ان میں آلو ہی نہیں۔”

ویٹر۔ "سر! نام میں کیا رکھا ہے۔ اگر آپ کشمیری چائے منگائیں گے تو کیا اس میں کشمیر پڑا ہوگا۔”