مستقل مزاج

ماسٹر صاحب بڑے غصے میں تھے۔

انہوں نے بچے کے والد سے کہا۔ "ایک تو آپ کا بچہ انتہائی نالائق ہے، پھر حاضر بھی روز ہوتا ہے۔”