مرغی اور دال

مالکن۔ "تم سے کتنی بار کہا ہے کہ صاحب کی نوکری ختم ہوگئی ہے اس لیئے اب مرغی نہیں صرف دال پکے گی، مگر تم مرغی اور دال دونوں پکا رہے ہو۔”

خانساماں۔ "بیگم صاحبہ! دال آپ کے لیئے اور مرغی اپنے لیئے پکا رہا ہوں کیونکہ نوکری صاحب کی ختم ہوئی ہے میری نہیں۔”