مکمل آرام

ایک ڈاکٹر مریض کے معائنے کے لیئے اس کے گھر پہنچا تو دیکھا کہ بچوں کے شوروغل سے کمرے میں زبردست ہنگامہ برپا ہے۔

ڈاکٹر نے یہ صورتحال دیکھ کر مریض کو مشورہ دیا۔ "آپ کو مکمل کی ضرورت ہے اس لیئے میری رائے ہے کہ آپ کل سے دفتر جانا شروع کر دیں۔”