ہنستے ہنستے مجھے کیا پتا تھا شئیر کریں بیوی اپنے شوہر سے: تم تو کہتے تھے کہ شادی کے بعد بھی مجھے پیار کرو گے۔ شوہر: تو مجھے کیا پتا تھا کہ تمھاری شادی مجھ سے ہی ہوجائے گی۔ شئیر کریں