مجھے اٹھایا ہے

ایک بوڑھی عورت سڑک پر چلتے ہوئے گر گئی۔ ایک نوجوان نے بڑھیا کو سہارا دیتے ہوئے اٹھایا تو بوڑھی عورت بولی۔

"جیتے رہو بیٹا! جس طرح تونے مجھے اٹھایا ہے، خدا تجھے اٹھائے۔”