مونچھوں کا فائدہ

استاد شاگرد سے۔ "مونچھوں کا فائدہ بتائو؟”

شاگرد۔ "جناب یہ ہونٹوں پر کھڑی ہو کر ناک کو نیچے نہیں گرنے دیتیں۔”