ملنے کا موقع

جج نے چور کو سمجھاتے ہوئے کہا۔ "یہ بتائو کہ آخر تمہیں چوری کرنے سے کیا ملتا ہے؟”

چور نے جواب دیا۔ "جناب! آپ سے ملنے کا موقع تو مل ہی جاتا ہے۔”