مایوس ہونے کی ضرورت نہیں

ایک نوجوان نے اپنی محبوبہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا۔ "مجھے تمہاری یہ گھنی اور لمبی زلفیں بہت پسند ہیں۔ جی چاہتا ہے ساری زندگی اس کے سائے میں گزار دوں۔”

محبوبہ نے مسکراتے ہوئے اپنے سر سے بالوں کی وگ اتار کر دیتے ہوئے کہا۔ "مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔ اسے گھر لے جائو۔”