ماموں کے گھر سے

استاد: بجلی کہاں سے آتی ہے؟
شاگرد: میرے ماموں کے گھر سے۔
استاد: وہ کیسے؟
شاگرد: جب بجلی جاتی ہے تو میرے پاپا کہتے ہیں "سالوں نے پھر بجلی بند کردی۔”