مکان خالی کرانا ہے

ایک پاپ سنگر کو ایک صاحب نے اپنے گھر گانا سنانے کے لیئے بلایا۔

گلوکار نے بڑے سٹائل سے پوچھا۔ "سب سے پہلے کونسا گانا سنائوں؟”

صاحب نے کہا۔ "کوئی سا بھی گانا سنادو۔ ہمیں تو پڑوسیوں سے مکان خالی کرانا ہے۔”