میکے چلی جائوں گی

"تم اپنے شوہر سے کس طرح پیسے بٹورلیتی ہوں؟” ایک عورت نے اپنی سہیلی سے پوچھا۔

سہیلی نے مسکراتے ہوئے کہا۔ "جب ہمارا جھگڑا ہوتا ہے تو میں اسے دھمکی دیتی ہوں کہ میں اپنے میکے چلی جائوں گی جو دوسرے شہر میں ہے۔ وہ ہر بار مجھے کرائے کے پیسے دیتا ہے اور میں نہیں جاتی۔”