لو لیٹر

ایک لڑکے نے اپنے خون سے لکھا ہوا لو لیٹر ایک میڈیکل کا طالبہ کو دیا اور کہا کہ جواب ضرور دینا۔

اگلے دن لڑکی نے جب کاغذ لڑکے کو دیا تو اس پر لکھا تھا۔ "آپ کے خون کا گروپ بی نیگیٹیو ہے۔”