کیا بیماری ہے

ڈاکٹر مریض سے۔ "جی فرمائیے! آپ کو کیا بیماری ہے؟”

مریض۔ "یہ معلوم کرنا آپ کا کام ہے۔”

ڈاکٹر نے فون کی طرف ہاتھ بڑھاتے ہوئے کہا۔ "مجھے اپنے دوست ڈاکٹر سے مشورہ کرنا پڑے گا۔ وہ جانوروں کا ڈاکٹر ہے میں نے صرف اسی میں یہ خوبی دیکھی ہے کہ وہ سوالات کیئے بغیر بیماری کا پتا چلالیتا ہے۔  "