خوش آمدید کا بورڈ

جج چور سے۔ "تم اس گھر میں کیوں داخل ہوئے تھے؟”

"جناب اس گھر کے دروازے پر خوش آمدید کا بورڈ لگا ہوا تھا۔” چور نے جواب دیا۔”