خدا کا خوف کرو

بھائی بہن سے: رو کیوں رہی ہو؟
بہن: میرے مارکس بہت کم آئے ہیں۔
بھائی: کتنے آئے ہیں؟
بہن: 89%
بھائی: خُدا کا خوف کرو۔ اتنے میں تو دو لڑکے پاس ہوجاتے ہیں۔