خود لے جائیں گے

گاہک۔ "کیا آپ کے پاس چوہے مارنے والی دوائی ہے؟”

دکاندار۔ "کیا آپ خود لے جائیں گے؟”

گاہک۔ "نہیں میں چوہوں کو آپ کے پاس بھیج دوں گا۔”