خود اعتمادی

ایک لڑکی خود اعتمادی کے موضوع پر تقریر کر رہی تھی۔ وہ بولی۔ "انسان کو چاہیئے وہ جو کچھ دل میں رکھتا ہو اسے فوراً زبان پر لے آئے۔ اس سے یقیناً خود اعتمادی میں پیدا ہوتی ہے۔”

سامنے والی قطار سے ایک لڑکا اٹھا اور لڑکی سے بولا۔ "آئی لو یُو۔”