کیسے نکالیں گے

ایک ننھی لڑکی نے جب پہلی مرتبہ ٹیلیفون پر اپنے ابا کی آواز سنی تو پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی۔

"کیا ہوا بیٹی؟” اس کی ماں نے پوچھا۔

بچی روتے ہوئے بولی:۔ "امی۔۔۔ اب ہم ابو کو اس چھوٹے سے سوراخ سے کیسے نکالیں گے؟؟”