کاروبار

پہلا دوست ۔ "آج کل کیا کر رہے ہو؟ۤ”

دوسرا دوست۔ "فرنیچر بیچ رہا ہوں۔”

پہلا دوست۔ "اچھا! کاروبار کیسا چل رہا ہے؟”

پہلا دوست۔ "کچھ اچھا نہیں، جبھی تو اپنے گھر کا فرنیچر بیچ رہا ہوں۔”